تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mashriq"
انتہائی متعلقہ نتائج "mashriq"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mashriq"
موضوعات
جادو
جادو شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mashriq
मशरिक़ مَشْرِق
وہ سمت جدھر سے سورج نکلتا ہے، جائے شرق یعنی روشنی نکلنے کی جگہ، پورب، مغرب کی مقابل سمت
عربی
'aashiq
'आशिक़ عاشِق
وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)
عربی
mashriqii
मशरिक़ी مَشْرِقی
مشرق سے منسوب یا متعلق، مشرق کا، مشرق کی سمت واقع، ایشیائی (چونکہ ایشیا یورپ سے مشرق کو ہے)
عربی
masahrii
मसहरी مَسَہْری
ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں
سنسکرت
مزید نتائج "mashriq"
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبح
داغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
علامہ اقبال
نظم
روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
علامہ اقبال
نظم
اپنی جنگ رہے گی
مغرب کے چہرے پر یارو اپنے خون کی لالی ہے
لیکن اب اس کے سورج کی ناؤ ڈوبنے والی ہے



