aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazhar husain sayed"
مظہر حسین سید
born.1977
شاعر
سید مظہر حسین بالگرامی
مصنف
سید ماہرحسین
ناشر
سید باسط حسین ماہر لکھنوی
محشر لکھنوی
1866 - 1935
سید حسین محشر موہانی
مدیر
سوچتا بولتا اک نیا آدمیہو گیا آخرش لاپتہ آدمی
لفظوں کا انبار لگایالیکن بات نہیں کہہ پایا
ندی نے گیت بھی گایا نہیں ہےقبیلہ لوٹ کر آیا نہیں ہے
ہمارے لفظ ہیں ماچس کی تیلیاں مظہرؔکوئی دماغ سے رگڑے تو آگ لگ جائے
مرے شعور کو اس طرح ورغلایا گیاکوئی وجود نہیں تھا مگر دکھایا گیا
سکوت
مجموعہ
روحانی
مظہر العجائب
سید مظفر حسین
قاتلان حسین کا مذہب
سید علی نقی لکھنوی
سچ تو مگر کہنے دو
سید فاضل حسین پرویز
مذہب و شاعری
سید اعجاز حسین
شاعری تنقید
امام غزالی کا فلسفۂ مذہب و اخلاق
سید حسین قادری
اخلاقیات
ہندو فلسفۂ مذہب اور نظام معاشرت
سید حامد حسین
ہندو ازم
اصلاح العقائد بکشف المکاید
سید ولایت حسین دیوروی
محشر خیال
سید تصدق حسین
کہیں کہیں پہ اندھیرا کہیں کہیں پہ چراغدعا کرو کہ جلیں ساری سرزمیں پہ چراغ
سلگتی ریت کو دریا نہیں کہا میں نےغزل کہی ہے قصیدہ نہیں کہا میں نے
شجر کلام کریں شہر بھی نیا ہو جائےمیں ایک اسم پڑھوں اور معجزہ ہو جائے
خود کو بنا کے راکھ اڑانا پڑا ہمیںیوں بھی کسی کا ساتھ نبھانا پڑا ہمیں
یہ تجربہ بھی عداوت میں کچھ نیا نہیں تھاوہ لفظ اس نے سنا میں نے جو کہا نہیں تھا
جو محو جشن ہیں مظہرؔ وہ لوگ میرے نہیںجو کٹ گیا ہے وہی خاندان میرا ہے
فقیر کرب کی شدت سے رونے والا ہےوہ آشکار ہے اس پر جو ہونے والا ہے
یہ سوچتے ہوئے بازار سے نکل آیانہ جانے آدمی کیوں غار سے نکل آیا
فیصلہ کوئی بھی ہو یہ بھی سعادت ہے مجھےمیں نے جرگے میں کہا تجھ سے محبت ہے مجھے
یہ واقعہ کبھی تاریخ میں ہوا تو نہیںچراغ عشق ہوا سے کبھی بجھا تو نہیں
میں سوچتا تو یہی ہوں کہ رونما ہو جاؤںچراغ ہو نہیں سکتا تو پھر ہوا ہو جاؤں
کسی کو جنگ میں یوں بھی ہرانا پڑتا ہےکہ خود ہی تیر پہ جا کر نشانہ پڑتا ہے
زخم کھاتے ہوئے گرنے کی اداکاری کیاس نے اک وار کیا میں نے سمجھ داری کی
ہم جس کے خیالات میں اتنا نکل آئےممکن ہے کہ وہ شخص بھی تم سا نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books