تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mire"
انتہائی متعلقہ نتائج "mire"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mire"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mire"
غزل
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
بشیر بدر
نظم
خوبصورت موڑ
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے











