ریختہ لغت
mujarrada
मुजर्रदा مُجَرَّدَہ
۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔
عربی
mujarradii
मुजर्रदी مُجَرَّدی
تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت
عربی
muqarrar
मुक़र्रर مُقَرَّر
اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین
عربی
mubarraa
मुबर्रा مُبَرَّا
کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ
عربی