ریختہ لغت
maarne
मारने مارْنے
مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .
pukaarnaa
पुकारना پُکارْنا
آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا
ہندی
mukarnaa
मुकरना مُکَرنا
اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔
عربی
mukarnii
मुकरनी مُکرنی
کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں