تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mushkii"
انتہائی متعلقہ نتائج "mushkii"
نظم
زود پشیمان
چمکیلے مشکی گھوڑے پر ہوا سے باتیں کرتا
جگر جگر کرتی تلوار سے جنگل کاٹتا آیا
پروین شاکر
نظم
کرسی
کالی پیلی مشکی کرسی حسن کے دل کی دھڑکن ٹھہری
اس کے آگے پیچھے ہم نے آفت کے پر کالے دیکھے
ابوالفطرت میر زیدی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mushkii
मुश्की مُشْکی
(ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو
فارسی
muskii
मुस्की مُسکی
= मुसकराहट













