تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mushtaba"
انتہائی متعلقہ نتائج "mushtaba"
غزل
حضور حالات مشتبہ ہیں منڈھے چڑھے گی یہ بیل کیوں کر
ہمارے اقدام دوستانہ تمہاری فطرت مخالفانہ
ابوالفطرت میر زیدی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mushtaba"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mushtaba
मुश्तबाمُشْتبہ
عربی
(عروض) ایک دائرے کا نام جس میں وتد مفروق واقع ہیں اور وجہ اشتباہ بھی اس میں یہی ہے کہ مس تفع لن اور فاع لاتن دونوں متصل اور منفصل واقع ہوئے ہیں پس دونوں میں شبہ پڑتا ہے ۔
mushtakaa
मुश्तकाمُشْتکیٰ
عربی
شکوہ، گلہ












