ریختہ لغت
mustanad
मुस्तनद مُسْتَنَد
سند یا تصدیق پایا ہوا، استناد کے قابل، سند کے لائق، تصدیق کیا ہوا، سند یافتہ، مصدقہ، معتبر
عربی
mustanada
मुस्तनदा مُسْتَنَدَہ
سندیافتہ ، معتبر ، مصدقہ ۔
musTandaa
मुस्टंडा مُسْٹَنْڈا
(تحقیراً) موٹا اور فربہ (آدمی)، ہٹا کٹا، موٹا تازہ
ہندی
mustarad
मुस्तरद مُسْتَرَد
رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا
عربی