aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "navaaze"
بشر نواز
1935 - 2015
شاعر
نواز دیوبندی
born.1956
اظہر نواز
born.1995
سرفراز نواز
born.1977
نواز عصیمی
born.1986
نواز قمر
born.1996
فرخ نواز فرخ
born.1981`
عظیم نواز راہی
born.1965
جمال الدین نواز
born.1988
نواز ظفر
فرحت نواز
حسن نواز شاہ
مصنف
حق نواز اختر
محمد نسیم نواز
مینا ناز
died.2025
بند ہیں چاروں کھونٹ کی راہیںتو مارے اور خواہ نوازے
خدا ان کو رحمت سے کیسے نوازےجو سر اپنا ہر در پہ خم کر رہے ہیں
رسوائی کے تحفے سے نوازے گئے اکثرہر شخص کی قسمت میں کہاں پیار کی خوشبو
یہی منشور محبت ہے کہ وہ پیکر ظلمجس کو نفرت سے نوازے میں اسے پیار کروں
یہ نہیں ہے کہ نوازے نہ گئے ہوں ہم لوگہم کو سرکار سے تمغہ ملا رسوائی کا
محبوب سے وصال کی آرزو تو آپ سب نے پال رکھی ہوگی لیکن وہ آرزو ہی کیا جو پوری ہو جائے ۔ شاعری میں بھی آ پ دیکھیں گے کہ بچارا عاشق عمر بھر وصال کی ایک ناکام خواہش میں ہی جیتا رہتا ہے ۔ یہاں ہم نے کچھ ایسے اشعار جمع کئے ہیں جو ہجر و وصال کی اس دلچسپ کہانی کو سلسلہ وار بیان کرتے ہیں ۔ اس کہانی میں کچھ ایسے موڑ بھی ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے ۔
नवाज़ी نَوازی
دینے یا عطا کرنے کا عمل، مہربانی کرنا، مرکبات میں (بطور لاحقہ) مستعمل
فارسی
मवाजे' مَواضِع
موضع کی جمع، بہت سے موضعے، مقامات، جگہیں، گاؤں، دیہات، بستیاں
عربی
नवाज़ نَواز
نوازنا، عزت دینا
नय-नवाज़ी نَے نَوازی
نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا
نوائے سروش
مرزا غالب
دیوان
حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
دیوان غریب نواز
معین الدین چشتی
خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک
میر ولی الدین
چشتیہ
پہلا آسمان
مجموعہ
اردو ادب بیسویں صدی میں
حق نواز
تحقیق
نوائے زندگی
ساجدہ زیدی
خود نوشت
نبات روحی
نامعلوم مصنف
جنت کے نظارے
اسلامیات
نوائے مشرق
سعید احمد
سوانح مبارک امام اولیائے دکن حضرت خواجہ بندہ نواز
محمد علی خاں
فوائد حضرت بندہ نواز
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
تصوف
ہمارے خواجہ
خواجہ معنی اجمیری
سوانح غریب نواز
پروفیسر محمد اجمل خاں
ماہتاب اجمیر غریب نواز
مفتی انتظام اللہ شہابی
ہندوستانی تاریخ
نوازے گئے کچھ بھلے آدمیسبھا میں تماشا ہوا دیر تک
دل شکستہ حریف شباب ہو نہ سکایہ جام ظرف نواز شراب ہو نہ سکا
جس کو بھی چاہے دوست نوازےجس کو نہ چاہے ٹھینگا دکھائے
نوازش ہو نوازے گر نگاہ لطف سے اس کوترا بیمار تیری نرگس بیمار کے صدقے
جو زخم تم نے نوازے ہیں بے سبب ہم کوکسی بھی درد کا وہ مسئلہ نہیں ہوتے
یہ بات الگ ساقی نوازے نہ نوازےہم مے کدۂ عشق کے مے خوار رہے ہیں
سامنے کوئی نہیں روح نواز دل و جاںزندگانی کی تمنا ہے گراں آج کی رات
اچھے لفظوں سے نوازے یا وہ رسوائی کرےاس کو حق ہے کہ برائی کرے اچھائی کرے
اور وہ کتنا نوازے تجھے پربت زادیمجھ سا دریا بھی تری آنکھ میں ضم ہوتا ہے
یہ طریق دلبری ہے کہ ادائے دلنوازیکسی جرم پر نوازے کسی جرم پر سزا دے
میں خطا کار رہوں پھر بھی نوازے ایسیاور کوئی ذات نہ دیکھی تری اک ذات کے بعد
اللہ غنی ہے وہ جسے چاہے نوازےمحنت سے ہر اک شخص کو پیسہ نہیں ملتا
رعب جمال یار سے خم ہے سر نیاز عشقحسن کی بارگاہ میں پڑھتے ہیں ہم نماز عشق
انسان کو نوازے جو انسان کی طرحایسا بھی کوئی دنیا میں انساں ہے آج کل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books