تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nizaam"
انتہائی متعلقہ نتائج "nizaam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
niilaam
नीलाम نِیلام
بولیاں بول کر بیچنا، ہراج، لیلام، فروخت کا ایک طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت باآوازِ بلند بتائی جاتی ہے اور خواہش مند بولی لگاتے ہیں اور سب سے زیادہ بولی دینے والے کے ہاتھ وہ شے فروخت کی جاتی ہے
پرتگالی
مزید نتائج "nizaam"
غزل
وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہے
یہ وہی خدا کی زمین ہے یہ وہی بتوں کا نظام ہے
بشیر بدر
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام
پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
علامہ اقبال
اقوال
سعادت حسن منٹو
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
موت کے ہاتھوں سے مٹ سکتا اگر نقش حیات
عام یوں اس کو نہ کر دیتا نظام کائنات
علامہ اقبال
مزاحیہ
ہے عجب نظام زکوٰۃ کا مرے ملک میں مرے دیس میں
اسے کاٹتا کوئی اور ہے اسے بانٹتا کوئی اور ہے










