aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nujuumii"
عمیر نجمی
born.1986
شاعر
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
عالم نظامی
born.1984
اختر نظمی
1930 - 1997
ساغر نظامی
1905 - 1984
خواجہ حسن نظامی
1879 - 1955
مصنف
معین نظامی
born.1965
اشعر نجمی
born.1960
امجد نجمی
1899 - 1974
اصغر نظامی
قیصر نظامی
ناصر نظامی
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
1859 - 1941
ارمان نجمی
1940 - 2020
حسن نظامی
born.1967
شاید تین نجومی میری موت پہ آ کر پہنچیں گےایسا ہی اک بار ہوا تھا عیسیٰ کی پیدائش پر
نجومی نے یہ کی ہے پیش گوئیرلائے گا مقدر دیکھ لینا
یہ بھی ممکن ہے بتا دے وہ کوئی کام کی باتاک نجومی کو چلو ہاتھ دکھایا جائے
پانچویں سمت نجومی نے اشارہ کر کےشاہزادے سے کہا تھا کہ ادھر مت جانا
پڑھوانا چاہتے تھے نجومی سے ہم وہیہم سے قدم زمین پہ رکھا نہیں گیا
नुजूमी نُجُومی
نجوم سے متعلق، ستاروں کا
عربی
हुजूमी ہُجُومی
ہجوم سے متعلق یا منسوب، ہجوم کا، ہجوم پر مبنی
नुज़ूली نُزُولی
(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے
नुज़ू'ई نُزُوعی
نزوع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آرزومندی کا ، شوق کا ، پسندیدگی سے متعلق ۔
نجومی آپا
اطہر پرویز
ادب اطفال
عرب کا نجومی
عباس خان
نجومی آپا
اخبار الصنادید
ہندوستانی تاریخ
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ
فخر دین نظامی
مثنوی
بیگمات کے آنسو
مضامین
بحر الفصاحت
زبان
سر سید اور علی گڑھ تحریک
خلیق احمد نظامی
ادبی تحریکیں
شمالی ہند کی اردو شاعری میں ایہام گوئی
حسن احمد نظامی
شاعری تنقید
خزائن الادویہ
طب
غیب کا ستارہ
مجموعہ
تاریخ مشایخ چشت
تاریخ تصوف
غیر کا حال تو کہتا ہوں نجومی بن کرآپ بیتی نہیں معلوم وہ نادان ہوں میں
اس بھروسے پہ الیکشن میں کھڑا ہوں میں بھیاک نجومی نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
اس عمر دو روزہ میں اگر ہو کے نجومیسب چھان لیے ارض و سماوات تو پھر کیا
مجھے بتایا تھا بچپن میں اک نجومی نےتو جس سے پیار کرے گا وہ بے وفا ہوگا
جب سے بتا دیا ہے نجومی نے میرا ناماپنی ہتھیلیوں کو دکھاتا نہیں کوئی
کس دن ہوگا ان سے ملنادیکھ نجومی میری فال
اک نجومی نے ہاتھ دیکھا مرااور کہنے لگا محبت ہے
گر نجومی کوئی پڑھ سکتا ہے ہاتھوں کی لکیریںموت کا میری اسے طے وقت بتلانا پڑے گا
جس نجومی نے تھی ہتھیلی پڑھیکیا مقدر بھی وہ جگاتا ہے
وہ نجومی وہی شاعر وہی فن کار بھی ہےسیفؔ ہم کیا ہیں فقط درد سنانے والے
پوچھئے کیا کسی نجومی سےوقت کس کا ہے سال کس کا تھا
کہا ہے ایک نجومی نے تم ملوگے ہمیںزمیں سے چاند تلک ایک راستہ ہوگا
دیکھ کر لکیروں کو یہ کہا نجومی نےدرد ہی مقدر ہے زائچہ نہ بدلے گا
ہونٹوں کو نجومی کے جو سینا ہے تو سی دوتقدیر کا لکھا کبھی جھوٹا نہیں ہوتا
یہ پوچھا اک نجومی سے خاتون نے سوالمجھ کو بتاؤ تو ذرا قسمت کا میرے حال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books