تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phaa.De.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "phaa.De.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "phaa.De.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "phaa.De.n"
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہے
مردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
فاقوں کی چتاؤں پر جس دن انساں نہ جلائے جائیں گے
سینوں کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گے





