Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

سحر علیگ

1998 | علی گڑہ, انڈیا

نئی نسل کی شاعرات میں شامل

نئی نسل کی شاعرات میں شامل

سحر علیگ

غزل 9

نظم 3

 

اشعار 9

شاہزادے ہوں ولی ہوں کہ سخن دان شہر

جب وہ دکھتا ہے کوئی اور کہاں دکھتا ہے

  • شیئر کیجیے

ایک دن کی زندگی ہے بوجھ پوری زیست پر

ایک غلطی عمر بھر کی نیکیوں کو کھا گئی

  • شیئر کیجیے

ایک موتی ہوں میں موتی بھی بڑا قیمتی ہوں

پر وہ موتی جو ابھی گم ہے سمندر میں کہیں

  • شیئر کیجیے

میں دنیا چاہتی ہوں نہ دنیا کی رفعتیں

میری طلب نجات ہے بس اور کچھ نہیں

  • شیئر کیجیے

ڈھونڈا کیے خدا کو مگر مل نہیں سکا

مسجد میں بت کدے میں کلیسا میں دیر میں

  • شیئر کیجیے

"علی گڑہ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے