تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phulvaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "phulvaarii"
غزل
دنیا کی پھلواری میں جو سب سے سندر تتلی ہو
اس تتلی کا حسن سنواریں اور کہیں یہ تم ہی ہو
ابھیسار گیتا شکل
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
phulvaarii
फुलवारी پُھلْواری
باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں
ہندی
مزید نتائج "phulvaarii"
غزل
اب دیکھیں تو دور کہیں پر یادوں کی پھلواری میں
رنگوں سے بھرپور فضا تھی جو لافانی لگتی تھی
فرح اقبال
غزل
جب دنیا پر بس نہ چلے تو اندر اندر کڑھنا کیا
کچھ بیلے کے پھول کھلائیں آنگن کی پھلواری میں
عذرا نقوی
غزل
غنچے روئیں کلیاں روئیں رو رو اپنی آنکھیں کھوئیں
چین سے لمبی تان کے سوئیں اس پھلواری کے رکھوالے
حبیب جالب
غزل
نیل مصفا آنکھوں سے تکتے تھے جسم کی چاندنی کو
پھلواری پہ نور کی پردے کانچ کے تانا کرتے تھے
ارسلان راٹھور
گیت
اور جب پھلواری جھوم اٹھے جیسے آتا ہے جاتا ہے
جب آتے ہوئے روکا نہ تمہیں پھر جاتے ہوئے کیوں روکیں گے
میراجی
نظم
تن آسانی
آنکھوں کو کتنا بھلا لگتا ہے
جیسے برسات میں تھم جاتے ہیں بادل جو برس کر تو ہر اک پھلواری



