تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "qaarii"
غزل
یاد کے پھیر میں آ کر دل پر ایسی کاری چوٹ لگی
دکھ میں سکھ ہے سکھ میں دکھ ہے بھید یہ نیارا بھول گیا
میراجی
شعر
مضطر خیرآبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "qaarii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "qaarii"
نظم
طلوع اسلام
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل را
صبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
علامہ اقبال
نظم
مجبوریاں
ہوس کاری ہے جرم خودکشی میری شریعت میں
یہ حد آخری ہے میں یہاں تک جا نہیں سکتا
اسرار الحق مجاز
غزل
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں













