aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raastii"
مطبع راستی، بریلی
ناشر
سید رشید الحسن
مصنف
راشی پرکاشن، لکھنؤ
مطبع راست گفتار، امرتسر
ہوا اگر شوق آئنے سے تو رخ رہے راستی کی جانبمثال عارض صفائی رکھنا برنگ کاکل کجی نہ کرنا
دیر سے بیٹھے ہو نخل راستی کی چھاؤں میںکیا خدا ناکردہ کچھ موچ آ گئی ہے پاؤں میں
راستی پہ مدار ہو جس کااب نہ وہ بات لب پہ لاؤ تم
شامت آ گئی آخر کہہ گیا خدا لگتیراستی کا پھل پاتا بندۂ مقرب کیا
جائیں کب آشنا تری دریا کی سیر کواشک رواں سے رکھتی ہیں دریا کنار میں
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
راستہ ، سفر، منزل ، مسافر اور اس قسم کی دوسری لفظیات جو سفر ہی کے علاقے کی ہیں شاعری میں کثرت سے برتی گئی ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے اشعار پیش کر رہے ہیں جن میں راستہ اپنی تمام تر رسومیات کے ساتھ در آیا ہے ۔ یہ راستہ کبھی ملتا بھی ہے اور منزل تک پہنچاتا بھی ہے اور کبھی گم ہوجاتا ہے ۔ راستے کی پیچیدگی اور اس کی کثرت منزل کو بے نشان کردیتی ہے ۔ آپ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور زندگی کے زندہ تجربات میں شرکت کیجئے ۔
रास्ती راسْتی
۱ . (i) سچّائی ، صداقت .
فارسی
रहटी رَہْٹی
چھوٹا رہٹ، معمول، دستور
ہندی
रख्टी رَکْھٹی
ایک قسم کی ایکھ جس کے رس سے گڑ بنایا جاتا ہے، لکھڑا، رکھڑا
سنسکرت
रसी رَسی
(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے
آئینہ راستی
محمد محمود خاں
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
آدھا راستہ
کرشن چندر
دیوار میں ایک کھڑکی رہتی تھی
ونود کمار شکل
اجنبی شہر اجنبی راستے
راہی معصوم رضا
مجموعہ
ہزاروں راستے
مستنصر حسین تارڑ
اسلام کی راہ راست اور اس سے انحراف کی راہیں
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
Aug 1945اسلامیات
راستہ بلاتا ہے
شکیل اعظمی
اک راستہ ہے زندگی
رفیع مصطفیٰ
اصلاحی و اخلاقی
بند راستے
ابن کنول
افسانہ
آگے راستہ بند ہے
حسن رہبر
راستا اور میں
مخمور سعیدی
رسائی
جوگندر پال
ابن کنول کی افسانہ نگاری
رضا محمود
فکشن تنقید
ایک فقیرایک انساں پیکر اخلاص روح راستی
ملتے ہیں راستی سیں جو کوئی کج نظر ملےخوابوں میں پاک باز کی حرمت نہیں رہی
راستی خوار ہے اس چشم فسوں پرور سےہاں مگر منزلت مکر ہے اور غدر کی قدر
ہماری راستی کے سامنے ابہمارا قد بھی خم ہونے لگا ہے
ملا نہ سرو کو کچھ اپنی راستی میں پھلکلاہ کج جو نہ کرتا تو لالہ کیا کرتا
آزادؔ ہو گئے ہیں اسیران راستیاب دل کا اعتبار نہ کر انتظار کر
صحن چمن میں دیکھ تیرے قد کی راستیہر سرد تجھ سلام کوں خم دار ہووے گا
پاتے ہیں کج سرشت جزا اپنے فعل کیکہتی ہے راستی کہ برے کا بھلا نہ ہو
کیا راستی ہماری اپنی کجی سے نکلیہم کیا درست ہو کر اپنے غلط سے نکلے
فرض کی منزل نے میری گمرہی بھی چھین لیورنہ اشکؔ اس رستی بستی راہ میں کیا کیا نہ تھا
سرو کو اس کے قد سے کیا نسبتمنصفو راستی عجب شے ہے
خامۂ قدرت نے کھینچیں وہ بھویںراستی یہ ہے کجی کے واسطے
راستے راستی کے مت چھوڑووادیاں پربتوں سے بہتر ہیں
نہ رموز عشق سے با خبر نہ مزاج حسن سے آگہییہ مذاق رامش و رنگ بھی رہ راستی سے فرار ہے
ہوا صاف دل تو یہ آواز آئیگیا شوقؔ اب راستی سے بھی آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books