aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "razzaaq"
ناصر کاظمی
1925 - 1972
شاعر
ساقی امروہوی
1925 - 2005
سلام بن رزاق
1941 - 2024
مصنف
پیرزادہ قاسم
born.1943
منظر بھوپالی
born.1959
راہی معصوم رضا
1927 - 1992
عبدالرزاق دل
مرزارضا برق ؔ
1790 - 1857
حسن عباس رضا
born.1951
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
1881 - 1956
احمد رضا خاں بریلوی
1856 - 1921
آل رضا رضا
1896 - 1978
حمید الماس
1935 - 2002
حسن بریلوی
1859 - 1908
عادل رضا منصوری
born.1978
ہوئے ختم سگریٹ اب کیا کریں ہمہے پچھلا پہر رات کے دو بجے ہیں
میرے رزاق سے کرتی ہے مری بھوک سوالکیا یہیں رزق کے وعدے کو نبھا سکتا ہے
وہ جو رزاق حقیقی ہے اسی سے مانگورزق برحق ہے کہیں اور صدا مت دینا
یہ سچ مثل ہے بتو سب کا ہے خدا رزاقنصیب طائر دل ہے ازل سے دانۂ عشق
نہ ہو جو بندہ پرور بندگی کو بندگی اس کیجناب دل خدا رزاق کوئی اور گھر دیکھو
रज़ा رَضا
خوشی، رغبت
عربی
रज़ाई رَزائی
रज़ाई رَضائی
لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی
سنسکرت
रज़्ज़ाक़ رَزّاق
رازق کا مبالغہ، بہت رزق دینے والا، روزی رساں
تذکرۃ الانبیاء
قاضی عبدالرزاق
تصوف
شکستہ بتوں کے درمیان
افسانہ
اردو زبان کی تمدنی اہمیت
عبدالرزاق قریشی
زبان
ابو الکلام آزاد کے تعلیمی تصورات
محمد عبدالرزاق فاروقی
تنقید
زندگی افسانہ نہیں
مرزا مظہر جانجاناں اور ان کا کلام
شاعری تنقید
البرامکہ
محمد عبدالرزاق کانپوری
سوانح حیات
سلام بن رزاق اپنے افسانوں کے آئینے میں
شاکر تسنیم
کنزالانساب
عبدالرزاق خان صاحب
راہ جنت
سید شاہ عبدالرزاق قادری
اودھ پنچ کی ادبی خدمات
مکاتیب میرزا مظہر
خطوط
انوار رزاقیہ
محمد الطاف الرحمٰن قدوائی
تذکرہ
نظام الملک طوسی
Bibliography
مطلع سعدین و مجمع بحرین
کمال الدین عبد الرزاق سمرقندی
الفاظ صبر و شکر کے بولی میں آ گئےجنت کے پھل غریب کی جھولی میں آ گئے
نئی فضا میں نئی دوستی پنپ نہ سکیگھروں کے بیچ پرانی عداوتیں تھیں بہت
ہمارے عذابوں کا کیا پوچھتے ہیںکبھی آپ کمرے میں تنہا رہے ہیں
جس طرح فریضۂ حج کے لیے کعبہ کے طواف کے ساتھ سنگ اسود کو بوسا دینا سنت ہے۔ اسی طرح چمنستان غالبؔ کی سیر کئے بغیر اردو ادب کا ہفت خواں طے نہیں کیا جاسکتا۔ اس بات کو قدرے تمثیلی پیرائے میں یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ اردو...
دنیا داری سے ناواقف کیسا پاگل لڑکا تھاجب رونے کا موقع ہوتا تب بھی ہنستا رہتا تھا
رات اپنی پوری دہشت ناکی کے ساتھ شہر پر چھائی تھی۔ سڑکوں اور گلیوں میں اتنا اندھیرا تھا گویا سارا شہر سیاہ کمبل تانے سو رہا ہو۔ چاروں طرف ایک بھیا نک خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ سردی کی شدت سے جسم کا خون برف ہوا جا رہا تھا، کہیں بھی...
جمیلہ نے اپنے فیصلے پر بہت غور کیا کہ کہیں اس سے کوئی غلطی تو سرزد نہیں ہونے جا رہی ہے۔ ایسی غلطی جس کی پھر کبھی تلافی نہ ہو سکے۔ مگر اسے محسوس ہوا کہ اس کے سامنے اب سوائے اس ایک راستے کے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔...
کنارے معتبر ہوتے محافظ ناخدا ہوتانہ کشتی ڈوبتی کوئی نہ ہر پل سانحہ ہوتا
پھر یوں ہو اکہ ساڑھے تین ہزار برس کے بعد یک لویہ نے ایک غریب دلت کے گھر دوبارہ جنم لیا۔ اتفاق سے اس بار بھی اس کے باپ کا نام ہرنیہ دھنش ہی تھا مگر اب کے ہرنیہ دھنش جنگل میں نہیں شہر میں رہتا تھا اور ایک مل...
محکم تو رزاق بن سکے ہےگو عمر کہ پائیدار ہووے
کنیز چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتی چل رہی تھی۔ دھوپ سے بچنے کے لیے اس نے پلو کو سر اور گردن کے گرد لپیٹ لیا تھا۔ اس کے باوجود گرمی سے اس کا چہر تمتما رہا تھا۔ وہ بائیں طرف ہٹ کر ایک پرانی شکستہ بلڈنگ کے سائے میں چلنے لگی۔...
ہر آنے والے پل سے ڈر رہا ہوںکن اندیشوں میں گھر کر رہ گیا ہوں
ندی بہت بڑی تھی۔ کسی زمانے میں اس کا پاٹ کافی چوڑا رہا ہوگا۔ مگر اب تو بے چاری سوکھ ساکھ کر اپنے آپ میں سمٹ کر رہ گئی تھی۔ ایک زمانہ تھا جب اس کے دونوں کناروں پر تاڑ اور ناریل کے آسمان گیر درخت اگے ہوئے تھے جن...
یوں حسرتوں کی بھیڑ ہے تنہائیوں کے پاسجیسے محل میں داسیاں شہزادیوں کے پاس
مت پڑا رہ دیر کے ٹکڑوں پہ میرؔاٹھ کے کعبے چل خدا رزاق ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books