aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "remark"
شاید کسی نے بخل زمیں پر کیا ہے طنزگہرے سمندروں سے جزیرے نکال کر
تم اس خموش طبیعت پہ طنز مت کرناوہ سوچتا ہے بہت اور بولتا کم ہے
ہائے ترک عشق پر اس کا یہ طنزدیر ہی سے ہاں مگر اچھا ہوا
ریر پرنٹرز، حیدرآباد
ناشر
رحمان ساتر
born.1954
مصنف
جان رینارڈ
آزاد نے ’’آب حیات‘‘ (۱۸۸۰ء) کو جگہ جگہ ’’تذکرہ‘‘ کہا ہے اور ان کا ذیلی عنوان ہے، ’’مشاہیر شعرائے اردو کی سوانح عمری اور زبان مذکور کی عہد بہ عہد کی ترقیوں اور اصلاحوں کابیان۔‘‘ پوری کتاب میں ’’تنقید‘‘ یا’’انتقاد‘‘ یا’’نقاد‘‘ جیسا کوئی لفظ نہیں استعمال ہوا ہے۔ حالی کے...
سن کے اس ریمارک کو مغموم شاعر نے کہامیرؔ و غالبؔ بھی نہیں کچھ آپ کے دربار میں
اور آج تھوڑی دیر پہلے جلال کے دفتر میں یہ واقعہ ظہور پذیر ہوا۔ اس اثنا میں جلال کا دوست اور ورک پارٹنر حسیب دفتر آ چکا تھا۔ جلال نے تھوڑی دیر پہلے گزرے واقعہ کے بارے میں حسیب کو بتایا۔ حسیب کا جلال کے گھر آنا جانا تھا، اور...
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گامیں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
بے نیازی زندگی کی ایک اہم ترین قدر ہے کہ آدمی اپنی ضرورتوں کی تکمیل کیلئے اپنی ذات تک ہی محدود ہوجائے حالانکہ اس کی بھی کچھ حدیں اور کچھ خاص صورتیں ہیں ۔ شاعری میں بے نیازی کے مضمون کا بنیادی حوالہ معشوق ہے کہ وہ عاشق سے اپنی بے نیازی کا اظہار کرتا ہے اور اس کی طرف سے اپنی ساری توجہ پھیر لیتا ہے ۔ شاعروں نے بے نیازی کے اس مضمون کو اور زیادہ وسیع کرتے ہوئے خدا سے جوڑ کر بھی دیکھا ہے اور گہرے طنز کئے ہیں ۔
ایک تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
ایک شاعر دو سطحوں پر زندگی گزارتا ہے . ایک تو وہ جسے اس کی مادی زندگی کا نام دیا جا سکتا ہے اور دوسری تخلیق اور تخیل کی سطح پر ۔ یہ دوسری زندگی اس کی اپنی بھی ہوتی ہے اور ساتھ ہی اس کے ذریعے تخلیق کئے جانے والے کرداروں کی بھی ۔ آبلہ پائی اس کی اسی دوسری زندگی کا مقدر ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں عاشق کو خانماں خراب ہونا ہی ہوتا ہے ، وہ بیابانوں کی خاک اڑاتا ہے ، گریباں چاک کرتا ہے . ہجرکی یہ حالتیں ہی اس کے لئے عشق کی معراج ہوتی ہیں ۔ جدید شعری تجربے میں آبلہ پائی دکھ کے ایک وسیع استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے ۔
remarkremark
کَہا
remarryremarry
دوبارہ شادی کرنا۔.
रिमार्क लिखनाرِیمارْک لِکْھنا
کسی چیز پر اظہارِ خیال کرنا ، فقرہ چست کرنا.
रिमार्क पास करनाرِیمارْک پاس کَرْنا
ری مارکس داستان تُرک تازان ہند
نصراللہ خان
فلسفہ
Biographical Notices Persian Poets
سر گور اوزےلی
سوانح حیات
نالج آف گاڈ ان کلاسیکل صوفزم
اے گل تجھے عزیز ہوں رکھتا میں اس لیےیعنی کہ تجھ میں ایک رمق بوئے یار ہے
زندگی کی رمق کھوجنے والا ہر خانداںسارے غدار ہیں
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
ہو وہم کی دستک کہ کسی پاؤں کی آہٹجینے کے لیے کچھ تو رمق چاہئے مجھ کو
رات سے آنسو مری آنکھوں میں پھر آنے لگایک رمق جی تھا بدن میں سو بھی گھبرانے لگا
رمق ایک جان وبال ہے کوئی دم جو ہے تو عذاب ہےدل داغ گشتہ کباب ہے جگر گداختہ آب ہے
Ibrahim, also known as Abraham in the Biblical narrative, features prominently in Islam, Christianity and Judaism. He is also the most elaborately written about Prophet in the Quran (Sura 14). He was given the title of Khalil-ul-Allah (friend of God) for his dedication and love for Him. He was a...
اکثر شب وصال ترے روٹھنے کے بعداحساس پر طلسم رمق دیر تک رہا
کوئی رمق پہچان کی میں نے نہیں پائیتو الٹے پیروں واپس لوٹ آیا ہوں
کوئی رمق جان تھی تن میں مرےسو بھی ترے غم کی مدارات کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books