aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riyaz"
رام ریاض
1933 - 1990
شاعر
ریاضؔ خیرآبادی
1853 - 1934
ترنم ریاض
1960 - 2021
مصنف
احمد ریاض
ریاض لطیف
born.1964
ریاض غازی پوری
born.1937
ریاض انور
1936 - 1993
ریاض ساغر
born.1952
سید ریاض رحیم
born.1959
راجیو ریاض پرتاپ گڑھی
فہمیدہ ریاض
1946 - 2018
ریاض مجید
born.1942
عامر ریاض
born.1993
سالک لکھنوی
1913 - 2013
مسکان سید ریاض
born.1987
سن کے اشعار مرے سب یہی کہتے ہیں ریاضؔاس کی قسمت ہے بری اور طبیعت اچھی
بچ جائے جوانی میں جو دنیا کی ہوا سےہوتا ہے فرشتہ کوئی انساں نہیں ہوتا
مہندی لگائے بیٹھے ہیں کچھ اس ادا سے وہمٹھی میں ان کی دے دے کوئی دل نکال کے
اہل محشر سے نہ الجھو تم ریاضؔحشر میں دیوانگی اچھی نہیں
غم مجھے دیتے ہو اوروں کی خوشی کے واسطےکیوں برے بنتے ہو تم ناحق کسی کے واسطے
پاکستانی شاعرہ ، اپنے تانیثی اور غیر روایتی خیالات کے لئے معروف
रियाज़ رِیاض
باغ، چمن
عربی
रियाज़-ए-ख़ुल्द رِیاضِ خُلْد
جنَّت کا باغ
रियाज़ कराना رِیاض کَرانا
(موسیقی) شاگرد سے مشق کرانا ، گائیکی کی تعلیم دینا.
रियाज़ मारना رِیاض مارنا
(کُشتی) ورزش کرنا.
مورتی
مصنف: ترنم ریاض
2004
ناول
اردو غزل پر ترقی پسند تحریک کے اثرات
مصنف: ڈاکٹر عامر ریاض
1996
تحریکات ادبی تحریکیں
برف آشنا پرندے
2009
ابن انشا احوال وآثار
مصنف: ریاض احمد ریاض
1988
تحقیق و تنقید شاعری تنقید
نوجوانوں کی نفسیات
مصنف: ریاض محمد عسکر
ایڈیٹر: وجدانی
1949
انسانی ارتقاء کی کہانی
مصنف: سید ریاض باقر
سائنس
ابابیلیں لوٹ آئیں گی
2000
افسانہ
اردو تدریس: جدید طریقے اور تقاضے
مصنف: ریاض احمد
2016
تعلیم
انتخاب کلیات ریاض خیرآبادی
مصنف: ریاضؔ خیرآبادی
ایڈیٹر: خلیل اللہ خاں
1982
شاعری انتخاب
غنی کشمیری
احوال و آثار اور طرز کلام
مصنف: ریاض احمد شیروانی
1972
ریاض الانساب
جلد۔002
مصنف: سید محمود علی صبا
1964
خود نوشت
اجنبی جزیروں میں
2015
مضامين و خاكه مضامین
یہ تنگ زمین
1998
پیڑاور پتّے
مصنف: رام ریاض
2002
کلام ریاض خیرآبادی
ایڈیٹر: انور کمال حسینی
1960
دیکھئے گا سنبھل کر آئینہسامنا آج ہے مقابل کا
دل جلوں سے دل لگی اچھی نہیںرونے والوں سے ہنسی اچھی نہیں
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثرمسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
داڑھی کی نہیں ریاضؔ اب شرمجب پا گئے بے حساب پی لی
اچھی پی لی خراب پی لیجیسی پائی شراب پی لی
سنا ہے ریاضؔ اپنی داڑھی بڑھا کربڑھاپے میں اللہ والے ہوئے ہیں
آگے کچھ بڑھ کر ملے گی مسجد جامع ریاضؔاک ذرا مڑ جائیے گا میکدے کے در سے آپ
کچھ بھی ہو ریاضؔ آنکھ میں آنسو نہیں آتےمجھ کو تو کسی بات کا اب غم نہیں ہوتا
کیا مزا دیتی ہے بجلی کی چمک مجھ کو ریاضؔمجھ سے لپٹے ہیں مرے نام سے ڈرنے والے
زندگی کشمکش وقت میں گزری اپنیدن نے جینے نہ دیا رات نے مرنے نہ دیا
گھر میں دس ہوں تو یہ رونق نہیں ہوگی گھر میںایک دیوانے سے آباد ہے صحرا کیسا
نہ ستائے کوئی کسی کو ریاضؔنہ ستم کا گلا کرے کوئی
اللہ رے نازکی کہ جواب سلام میںہاتھ اس کا اٹھ کے رہ گیا مہندی کے بوجھ سے
مفلسوں کی زندگی کا ذکر کیامفلسی کی موت بھی اچھی نہیں
مے خانے میں مزار ہمارا اگر بنادنیا یہی کہے گی کہ جنت میں گھر بنا
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books