aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saa.ns..."
میراجی
1912 - 1949
شاعر
آفتاب شاہ عالم ثانی
1728 - 1806
مہندر کمار ثانی
born.1984
وجیہ ثانی
born.1979
ثنا گورکھپوری
born.1942
سنتوش پرسوانی سنت
born.1975
زرینہ ثانی
1936 - 1982
ثنا ہاشمی
born.1997
سہیل ثانی
ثنا اسلم خان
زبیر احمد ثانی
عمران ثانی
born.1974
ثنا رشید
مصنف
شیخ محمد بشیر اینڈ سنز، لاہور
ناشر
لطیف ثانی
born.1951
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گےیعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسےجان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
آپ اپنے سے ہم سخن رہناہم نشیں سانس پھول جاتی ہے
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سےہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
سنت وانی
साँसسانس
سنسکرت
۱. ہوا جو جاندار کے ناک یا مُنھ کی راہ سے پھیپھڑے کے اندر جاتی اور باہر آتی ہے.
साँساں
فارسی
رک : ایک سا.
सनीسَنی
عربی, ہندی
پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.
सनीثَنی
جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ
لے سانس بھی آہستہ
مشرف عالم ذوقی
ناول
سانس کے عجائبات
آسی الدنی
طب یونانی
قیدی سانس لیتا ہے
زاہدہ حنا
کہانیاں/ افسانے
سانس کی دھار
قیصر شمیم
غزل
تصویریں سانس لیتی ہیں
غافر شہزاد
افسانہ
جب سانس میں گرہیں پڑتی ہیں
شکیل جاذب
مجموعہ
سانس ساکن تھی
نمرہ احمد
شاہد احمد شعیب
لے سانس بھی آہستہ
دہلی کا آخری سانس
سانس لیتا شہر
مہدی پرتاپ گڑھی
سانس کے عجائب
عبدالباری آسی
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہوفرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوںہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
دفن کر دو ہمیں کہ سانس آئےنبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے
میں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوںسر رکھ کے مرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن
لدوا للموت وابنو للحزاب سن خراباتیوہ مرد عوص کہتا ہے حقیقت ہے خرافاتی
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیاورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی
دریا ہو یا پہاڑ ہو ٹکرانا چاہئےجب تک نہ سانس ٹوٹے جیے جانا چاہئے
درد ہلکا ہے سانس بھاری ہےجئے جانے کی رسم جاری ہے
میری ہر سانس ہے اس بات کی شاہد اے موتمیں نے ہر لطف کے موقع پہ تجھے یاد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books