aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaamat"
مرزا سلامت علی دبیر
1803/4 - 1875
شاعر
عاصم واسطی
born.1958
صباحت عروج
born.1995
سلامت علی مہدی
died.1989
مصنف
سلطنت قیصر
سید صداقت حسین
born.1964
سلامت اللہ شاہ
شفقت سلامت علی خان
born.1972
فن کار
استاد سلامت علی خان
1950 - 2001
مرزا سعادت یار خان رنگیں
صداقت حسین ساجد
فرقان علی سلمانی
سلامہ موسی مصری
عابدین احمد سلامہ
مترجم
مطبع رکاب سعادت
ناشر
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہےیہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھیاے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو
سکوں ہی سکوں ہے خوشی ہی خوشی ہےترا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے
تم سلامت رہو ہزار برسہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
सलामतسلامت
safe, peace, health, salami
دیوان دبیر
مرثیہ
انتخاب مراثی مرزا دبیر
ماہ کامل
ابواب المصائب (کلام دبیر)
اخلاقیات
دفتر ماتم
انتخاب مراثی دبیر
سلام
مرثیۂ مرزا دبیر
سلک سلام دبیر (دبیر کے سلاموں کا مجموعہ)
تقی عابدی
مرثیہ مرزا دبیر
باقیات دبیر
باقیات
انتخاب مراثی انیس و دبیر
میر انیس
تو اب یہ حال ہوا اس درندگی کے سببتمہارے پاؤں سلامت رہے نہ ہاتھ مرے
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
آج کا دن بھی عیش سے گزراسر سے پا تک بدن سلامت ہے
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامتاسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
جاؤ تم اپنے بام کی خاطر ساری لویں شمعوں کی کتر لوزخم کے مہر و ماہ سلامت جشن چراغاں تم سے زیادہ
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہکچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے
سلامت رہے دل برا ہے کہ اچھاہزاروں میں یہ ایک دم دیکھتے ہیں
دعا کرو کہ سلامت رہے مری ہمتیہ اک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books