تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaa.iba"
انتہائی متعلقہ نتائج "shaa.iba"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shaa.iba
शाइबा شائِبَہ
شک، احتمال، ملاوٹ، آمیزش، آلودگی، خفیف سی مقدار، ہلكا سا نشان، معمولی ساحصّہ، ایک جُزو
عربی
shaiba
शैबा شَیبَہ
(طب) ایک روئیدگی جس کی شاخیں سفید ہوتی ہیں اور پتّوں کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے جن پر غباری رواں ساہ جما ہوتا ہے طبّی خواص میں نزلے کا مواد اور فضلات دور کرتی ہے اس کے لیپ سے بلغمی اور ریاحی درد مٹ جاتا ہے Artemisia Arbore Scens
مزید نتائج "shaa.iba"
نظم
جہاں زاد
کہ آئینے ششدر کھڑے رہ گئے تھے
مگر تیری خلوت کی حیرت میں وحشت کا جو شائبہ تھا














