aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahr-e-ma.aduum"
زرد سیلن کے خول میں رخنے بنتاشہر معدوم کا لاشہ نوچتے خدا کو گھورتا ہوا میں
شہر گل کی رہنے والی آگہیمرے زخموں کی زباں سمجھے گی کیا
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
مخدوم: شاعر نبض شناس
محمد شجاعت علی راشد
انتخاب معصوم
شام محمد معصوم
گلدستۂ جوہر
سید شاہ معصوم علی قادری
انوار درویش
منیر قمر منیر بیتھوی
چشتیہ
ملفوظات حضرت مخدوم شاہ مینا صاحب لکھنوی
نامعلوم مصنف
ملفوظات
سبع اسرار
شاہ محمد معصوم نقشبندی
نقشبندیہ
مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری
ڈاکٹر سید شاہ شمیم الدین احمد منیمی
سیرت حضرت مخدوم شاہ مینا صاحب
محمد کاظم
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
مرے لیے تو ترا علاقہ ہے شہر ممنوعہ جیسا لیکنکھنڈر کھنڈر زندگی کو میں نے گلی دکھا دی گلاب والی
رہوں حصار بدن میں کہ شہر جاں کو چلوںوہی طواف وہی اعتکاف چاروں طرف
جسم کے خول میں اک شہر انا رکھا ہےنام جیون کا تبھی ہم نے سزا رکھا ہے
پگھلی کچھ اور برف تو اک اور شہر خوابیوں بہہ گیا نشیب میں گویا کبھی نہ تھا
یہ شہر شہر خموشاں ہے اہل دانش کاکہیں تو ایک کوئی سر پھرا دکھائی دے
ہوا کے پیر میں زنجیر ڈال دو بڑھ کرکہ عندلیب کا شہر وطن شکستہ ہے
آب و ہواۓ شہر جنوں خیز تھی بہتدامن نہیں تھے پھر بھی ہوئے تار تار لوگ
یہ جان کر بھی کہ نا مہربانیاں ہوں گیپرانے شہر میں سب مہربان چھوڑ آئے
فصیل شہر انا میں شگاف میں نے کیایہ کارنامہ خود اپنے خلاف میں نے کیا
پھر محو انتظار ہیں تازہ قیامتیںپھر بس رہے ہیں شہر نگاراں نئے نئے
کس کی چیخوں سے لرزتے ہیں در و دیوار سبکون ہے جو رات بھر روتا ہے تیرے شہر میں
اس کے خنجر سے لپٹ جاتے سنہرے الفاظحاکم شہر اگر ایک سخنور ہوتا
قصور میرا یہی تھا کہ بے قصور تھا میںامیر شہر نے پھر بھی جلا دیا مجھ کو
چل دیے اٹھ کے سوئے شہر وفا کوئے حبیبپوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books