aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sirf"
امام ربّانی قدس سرّہ
مصنف
اسکو سیریف
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
آج ملنے کی خوشی میں صرف میں جاگا نہیںتیری آنکھوں سے بھی لگتا ہے کہ تو سویا نہ تھا
سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیابات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیںوہ بھی صرف ہمارا کیسے ہو سکتا ہے
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑصرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے
सिर्फ़صرف
only/ spent/ used
सर्फ़صرف
expenditure, extravagence
सारिफ़صارف
consumer
शरफ़شرف
dignity/ honour/opportunity
صرف شاعرات
فرمان فتح پوری
اردو صرف و نحو
مولوی عبدالحق
زبان
کامیابی صرف چھ قدم پر
دنیش وھورا
خواتین کی تحریریں
جامع القواعد
ابواللیث صدیقی
عثمانؓ صرف تاریخ کی روشنی میں
طہٰ حسین
ڈاکٹر اقتدار حسین خان
علم عروض / عروض
صنف انشائیہ اور چند انشائیے
سید محمد حسنین
نثر
اردو سیکھئے صرف ایک مہینہ میں
نامعلوم مصنف
اساس عربی
محمد نعیم الرحمٰن
عزیزالمبتدی
خواجہ محمد عزیزاللہ غوری
ترجمہ
لسانیات
صرف پانچ ہزار
بھوشن لعل بھوشن
رومانی
صنف انشائیہ اور انشائیے
صرف صغیر
ڈپٹی نذیر احمد
نصابی کتاب
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیںجیسے تم صرف اک کہانی تھیں
صرف ہنگامہ کھڑا کرنا مرا مقصد نہیںمیری کوشش ہے کہ یہ صورت بدلنی چاہئے
صرف آنکھوں سے ہی دنیا نہیں دیکھی جاتیدل کی دھڑکن کو بھی بینائی بنا کر دیکھو
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہےکب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھےاتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں
تم اپنے ہونٹھ آئینے میں دیکھو اور پھر سوچوکہ ہم صرف ایک بوسہ پر قناعت کیوں نہیں کرتے
تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہےصرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا
کے یہ جو مہرے ہیںصرف لکڑی کے ہیں کھلونے
اک صرف ہمیں مے کو آنکھوں سے پلاتے ہیںکہنے کو تو دنیا میں مے خانے ہزاروں ہیں
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیںحاصل زندگی خرد بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books