تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siyah-post"
انتہائی متعلقہ نتائج "siyah-post"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
siyaah-posh
सियाह-पोश سِیاہ پوش
کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا
فارسی
siyah-posh
सियह-पोश سِیَہ پوش
'سیاہ پوش' کا مخفف، وہ شخص جس نے سوگ یا نوحہ کے مقصد سے کالے کپڑے پہنے تھے، کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا
فارسی
siyaah-posh honaa
सियाह-पोश होना سِیاہ پوش ہونا
سوگ کرنا، ماتمی لباس پہننا
silaah-posh
सिलाह-पोश سِلاح پوش
سِلاح بند ، مُسَلّح ، ہتھیار بند آدمی .
فارسی