تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ta.daata.d"
انتہائی متعلقہ نتائج "ta.daata.d"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ka.Daaka.D
कड़ाकड़کَڑاکَڑ
ہندی
کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی پیہم آواز، کڑ کڑ کی مسلسل آواز، کڑ کڑ کی آواز کے ساتھ
ta.Daata.D pa.Dnaa
तड़ातड़ पड़नाتَڑاتَڑ پَڑنا
لگاتار مارپڑنا
مزید نتائج "ta.daata.d"
نظم
تصویر درد
دکھا وہ حسن عالم سوز اپنی چشم پر نم کو
جو تڑپاتا ہے پروانے کو رلواتا ہے شبنم کو
علامہ اقبال
غزل
دل تڑپتا ہے فریاد کر کے آنکھ ڈرتی ہے آنسو بہا کے
ایسی الفت سے وہ جاتے جاتے مجھ کو اپنی قسم دے گئے ہیں
نامعلوم
نظم
نذر دل
آؤ مل کر انقلاب تازہ تر پیدا کریں
دہر پر اس طرح چھا جائیں کہ سب دیکھا کریں