تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tabaahii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tabaahii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tabaahii"
فلمی گیت
جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے
راجہ مہدی علی خاں
نظم
بن باس
گھر سے لایا تھا جو کچھ طبع رواں ذہن رسا
ساتھ اس کے رہے اسباب تباہی بن کر
خلیل الرحمن اعظمی
قول
قوموں کو جنگیں تباہی نہیں کرتیں۔ قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں جب جنگ کے مقاصد بدل جاتے ہیں۔...
انتظار حسین
مزاحیہ
مری تباہی پہ چھاپ دیں گے نقوش کا ایک خاص نمبر
طفیلؔ صاحب کے پاس سارے مسودے لے کے جا رہا ہوں












