aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabarrukaat"
یہ صبح و شام ملاقات ہے اجیرن سیکبھی کبھار کا ملنا تبرکات میں تھا
محفوظ میں نے رکھے جنوں کے تبرکاتدامن اگر پھٹا تو گریباں کیا گیا
ہر ایک شخص کو تھی خواہش گزند وہاںکہ اس کا دار بھی جیسے تبرکات سے تھا
مجنوں کے بعد طوق و سلاسل ہمیں ملےہم نے تبرکات یہ سب پیر کے لئے
یہ زائران علی گڑھ کا خاص تحفہ ہےمری غزل کا تبرک دلوں کی برکت ہے
तबर्रुकातتبرکات
blessings
तबक' का बहु., तबर्रुक की चीजें, बुजुर्गों से सम्बद्ध चीजें ।
تبرکات آزاد
غلام رسول مہر
مضامین
فیوضات رومی
غلام محمد
طبقات ناصری یا تاریخ ایران و اسلام
منھاج سراج
تاریخ اسلام
طبقات
احسان دانش
تنقید
تبرکات
نورالحسن راشد کاندھلوی
خطوط
تبقات الصوفیۃ
ابو عبدالرحمن سلمی
روح تصوف
عبدالوہاب شعرانی
تصوف
طبقات شعرائے ہند
مولوی کریم الدین
طبقات الصوفیہ
تذکرہ
تبرکات آزاد
تبرکات اقبال
محمد بشیر الحق
طبقات الشعراء
قدرت اللہ صدیقی شوق سنبھلی
محمد بشیر الحق دسنوی
باقیات
تبرکات ہاشم
توصیف احمد
اسلامیات
اسے تبرک حیات کہہ کے پلکوں پر رکھوںاگر مجھے یقین ہو یہ راستے کی گرد ہے
بزرگوں کو تبرک کی طرح رکھو مکانوں میںبلائیں رد کئے جانے سے گھر آباد ہوتے ہیں
ہر تار کا دامن کے مرے کر کے تبرکسربستہ ہر اک خار بیابان ہے موجود
راستے شام کو گھر لے کے نہیں لوٹیں گےہم تبرک کی طرح راہوں میں بٹ جائیں گے
ہو گیا دل مرا تبرک جبورد یہ قطعۂ پیام کیا
ہماری خاک تبرک سمجھ کے لے جاؤہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
کیوں نہ رکھوں میں تبرک کی طرحغم ملا ہے عشق کی درگاہ سے
یہ گل جو ہم نے ہاتھ پہ کھائے ہیں روبروہم کو یہی ملا ہے تبرک حضور کا
مرے گھر مثل تبرک کے یہ ساماں نکلاآستیں قیس کی فرہاد کا داماں نکلا
غنچہ ہوا ہے خار بیاباں بعد زیارت کرنے کےپانی تبرک کرتے ہیں سب پاؤں کے میرے چھالوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books