تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarjiih"
انتہائی متعلقہ نتائج "tarjiih"
نظم
آخری ملاقات
اب کون ان شکستہ مزاروں کی بات لائے
ماضی پہ اپنے حال کو ترجیح کیوں نہ دوں
اختر الایمان
غزل
روشن چہرہ بھیگی زلفیں دوں کس کو کس پر ترجیح
ایک قصیدہ دھوپ کا لکھوں ایک غزل برسات کے نام
ملک زادہ منظور احمد
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tarjiih"
ای-کتاب
تاریخ
تاریخ
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tarjiihii
तरजीही تَرْجِیحی
ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں
عربی
مزید نتائج "tarjiih"
اقوال
دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔...
مولانا جلال الدین رومی
شعر
روشن چہرہ بھیگی زلفیں دوں کس کو کس پر ترجیح
ایک قصیدہ دھوپ کا لکھوں ایک غزل برسات کے نام
ملک زادہ منظور احمد
غزل
بہشت میں بھی جناب زاہد تمہیں نہ ترجیح مل سکے گی
وہاں بھی خوش ذوق عاصیوں کا تپاک سے انتظار ہوگا







