تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tikyaa.ii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tikyaa.ii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nau-roz kii Tikyaa.n
नौ-रोज़ की टिकयाँ نَو رُوز کی ٹِکیاں
چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے چوکھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے)
فارسی, ہندی
مزید نتائج "tikyaa.ii"
نظم
نوجوان خاتون سے
ترے ماتھے کا ٹیکا مرد کی قسمت کا تارا ہے
اگر تو ساز بے داری اٹھا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
کس سے محبت ہے
لب لعلیں پہ لاکھا ہے نہ رخساروں پہ غازہ ہے
جبین نور افشاں پر نہ جھومر ہے نہ ٹیکا ہے
اسرار الحق مجاز
نظم
گفتگو (ہند پاک دوستی کے نام)
تیکھی نظریں ہوں ترش ابروئے خم دار رہیں
بن پڑے جیسے بھی دل سینوں میں بیدار رہیں


