aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uja.Dne"
جواز جعفری
born.1964
شاعر
باسط اوجینی
1919 - 1970
مصنف
کاشف الہاشمی اوجینی
سید عزادار حسین
ایلین میزلیش
1925 - 2017
عہد آفریں پریس، حیدرآباد
ناشر
اذان سحر پبلی کیشنز، لاہور
دفتر آزاد ہند، کلکتہ
ساجد جلال پوری
born.1979
رشید انور اجینی
born.1942
دل کی بستی عجیب بستی ہےیہ اجڑنے کے بعد بستی ہے
کیوں حویلی کے اجڑنے کا مجھے افسوس ہوسیکڑوں بے گھر پرندوں کے ٹھکانے ہو گئے
میں مر چکا ہوں مجھے کیوں یقیں نہیں آتاتو کیا یہ میرے عزا دار جھوٹ بولتے ہیں
جب چاہے کوئی پھونک دے خوابوں کے نشیمنآنکھوں کے اجڑنے کے زمانے نہیں ہوتے
راس آئے گا کسے دشت بلا میرے بعدکون مانگے گا اجڑنے کی دعا میرے بعد
उजड़ना اُجَڑنا
ٹوٹا پھوٹا ہونا، برباد یا خراب و خستہ ہونا
उजाड़ना اُجاڑْنا
(کسی جگہ کو) برباد ، مسمار ، خالی یا غیر آباد کر دینا .
दिल उजाड़ना دِل اُجاڑْنا
جی افسردہ کرنا ، مایوس کرنا ، غمگین کرنا.
घर उजड़ना گَھر اُجَڑْنا
میاں بیوی میں نااتفاقی یا جدائی ہونا
عذاب دید
محسن نقوی
مجموعہ
آزادی ہند
ابوالکلام آزاد
خودنوشت
تحریک آزادیٔ ہند اور مسلمان
محمد احمد صدیقی
ہندوستانی تاریخ
اوزان اقبال
ابو الاعجاز حفیظ صدیقی
شاعری تنقید
آزادیٔ ہند
تاریخ یورپ عہد جدید
سید علی محسن
تاریخ
عہد نبوی میں نظام حکمرانی
محمد حمید اللہ
عہد مغلیہ
سید صباح الدین عبد الرحمن
بچوں کی تربیت کے راہنما اصول
ایڈیل فیبر
شخصیت
آزادی ہند کی جد و جہد میں مسلمانوں کا حصہ
عبدالمنعم
ایجادات کی کہانی
ایس۔ایم۔ضیاء الدین علوی
سائنس
اقبال اور تحریک آزادی کشمیر
غلام نبی خیال
سیاسی تحریکیں
مختصر اور جامع تاریخ مسلمانوں کا شاندار ماضی
عبدالجبار اجمیری
Jan 2011تاریخ
اقبال اور تحریک آزادی ہند
سید یعقوب شمیم
کس سے اس دل کے اجڑنے کی حکایت کہیےسننے والا بھی جو حیراں نہیں، حیراں ہوگا
اور تیز ہوئی دھڑکنپھر ٹوٹ گئی چوڑی، اجڑنے لگے منظر
جن کو معلوم ہے نیندوں کے اجڑنے کا عذابجاگتی آنکھ سے خوابوں کی طرف دیکھتے ہیں
باغ اجڑنے کا غم ہی کیا کم ہےجانے بھی دے غم بہار نہ کر
میرے گھر کو اجاڑنے والےجا تجھے آسماں سزا دے گا
کبھی زمیں پہ کبھی آسماں پہ چھائے جااجاڑنے کے لیے بستیاں بسائے جا
خبر بھی ہے تجھے دل کو اجاڑنے والےدلوں کی بستی بسانے میں دیر لگتی ہے
میں وہ بستی ہوں جو بستی ہے اجڑنے کے لیےمجھ کو عادت ہے اجڑنے کی اجڑ سکتا ہوں
ہر لحظہ کمیں دل میں تری یاد رہے گیبستی یہ اجڑنے پہ بھی آباد رہے گی
گزر گہوں کو اجڑنے نہیں دیا تو نےکبھی یہاں سے گزرتی تھی تو، اور اب تری یاد
اب اجڑنے کے ہم نہ بسنے کےکٹ گئے جال سارے پھنسنے کے
میں اپنے دل کے اجڑنے کی بات کس سے کہوںکوئی مزاج پہ پورا نہیں اترتا ہے
ایسے ہم دیکھتے ہیں دل کے اجڑنے کا سماںجس طرح داسیاں جلتا ہوا مندر دیکھیں
ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والاپیڑ اس کا نہیں آندھی سے اکھڑنے والا
ہنستی گاتی آبادی کو اجاڑنے میںحالت غیر ہوئی ہوگی سیلاب کی بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books