تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ukha.Dte"
انتہائی متعلقہ نتائج "ukha.Dte"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
akhaa.De
अखाड़े اَکھاڑے
کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
سنسکرت
kyaa ukhaa.De gaa
क्या उखाड़े गा کیا اُکھاڑے گا
کیا بگاڑ لے گا ، کیا ضرور پہنچا سکتا ہے ، کچھ نہیں کر سکتا.
akhaa.De me.n aa.o
अखाड़े में आओ اَکھاڑے میں آؤ
مقابلہ کرو، ذرا سامنے آ کے دیکھو
akhaa.De me.n utarnaa
अखाड़े में उतरना اَکھاڑے میں اُتَرْنا
مقبلہ کرے کے لئے میدان میں آنا ، مقابلہ کرنا
مزید نتائج "ukha.Dte"
غزل
یہاں تو سب ہماری جاں کو ناصح بن کے آتے ہیں
وہاں جاتے ہوئے دل چھٹتے ہیں دم اکھڑتے ہیں
نظام رامپوری
نظم
سمجھوتہ
مرے یار مجھے سمجھاتے ہیں
میں اس کے دکھ میں ڈوبا ہوں مرے سانس اکھڑتے جاتے ہیں


