تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaqfa"
انتہائی متعلقہ نتائج "vaqfa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "vaqfa"
مزید نتائج "vaqfa"
شعر
سوال کرنے کے حوصلے سے جواب دینے کے فیصلے تک
جو وقفۂ صبر آ گیا تھا اسی کی لذت میں آ بسا ہوں
عزم بہزاد
غزل
ذرا وقفہ سے نکلے گا مگر نکلے گا چاند آخر
کہ سورج بھی تو مغرب میں چھپا آہستہ آہستہ
احمد ندیم قاسمی
نظم
غبار خاطر محفل ٹھہر جائے
ہماری خامشی بس دل سے لب تک ایک وقفہ ہے
یہ طوفاں ہے جو پل بھر بر لب ساحل ٹھہر جائے
فیض احمد فیض
غزل
میں کل اور آج میں حائل کوئی نادیدہ وقفہ ہوں
مرے خوابوں سے ناپا جا رہا ہے فاصلہ میرا











