تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vo"
انتہائی متعلقہ نتائج "vo"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "vo"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
vo
वोوہ
سنسکرت, ہندی
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
ho
होہو
ہونا کا امر نیز بطور فعل امدادی ماضی شرطیہ، فعل حال احتمالی اور دیگر افعال میں مستعمل
مزید نتائج "vo"
غزل
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
نظم
بھلی سی ایک شکل تھی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے





