aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vote"
کیتھرین وان
مصنف
انہیں ہر چیز دے دینا پر ان کو ووٹ مت دینا
ووٹ نہ بیچیں کیوں بے چارے بس کمبل کے بدلے میںجو سردی میں اپنی چمڑی بستر کریں لحاف کریں
یہ بات عقل میں بھی سماتی نہیں ہے کچھشہرت تو مفت ووٹ دلاتی نہیں ہے کچھ
ساقی شراب دے کہ الیکشن ہے آج کلبرسیں گے ووٹ جس میں وہ ساون ہے آج کل
آئین اپنا آج کے دن ہی شروع ہواجنتا کو ووٹ دینے کا حق آج ہی ملا
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے
اختر الایمان کی ۱۰ بہترین نظمیں
نظیر اکبرآبادی اپنے رنگ کے ایک انوکھے شاعر تھے . انکی شاعری میں ہندوستانی تہذیب کے تمام تمام رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں- انکی شاعری مذہبی اور ثقافتی اتحاد کا بہترین نمونہ ہے- پیش ہیں ہولی پر نظیر کی مقبول نظمیں-
वोटووٹ
vote
امریکی ادب
تاریخ
رہن پرچے کے عوض عزت مری کر لیجیےاپنے بچوں کا تصدق ووٹ مجھ کو دیجیے
وہ ووٹوں کی گنتی وہ ہلڑ وہ شورتھے جمع وہاں پر کئی ووٹ چور
کسی کو دے کے ''ووٹ'' اپنا نواسنج فغاں کیوں ہو؟جو سر خالی ہو ''بھیجے'' سے تو پھر منہ میں زبان کیوں ہو؟
میرے ووٹ سے منتخب ہوتا ہےاور
کچھ ووٹ کمانے کی خاطر کیا خون بہانہ لازم ہےجب بات امن کی ہو ہر سو کیا بات بڑھانا لازم ہے
پیدل جو آ رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیپبلک سے جس نے ووٹ لیا وہ بھی آدمی
ہمارے ملک کا آئین ہم سے کہتا ہےاب انقلاب فقط ووٹ کے سبب ہوں گے
حکمرانوں کو فقط ووٹ سے مطلب ورنہکس نے مفلس کی سنی کون ادھر تک پہنچا
ووٹ لیتے ہو بھول جاتے ہودیکھو غداریاں نہیں اچھی
ہیں بے ضمیر پھر بھی دعویٰ ہے لیڈری کااب ووٹ مانگتے ہیں طالب ہیں ممبری کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books