aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zahr-e-hayaat"
خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیاتیوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ قیصرؔ کر دیا
صبح نشاط دل ہے نہ شام غم حیاتؔاے اضطراب شوق کہاں لے چلا مجھے
اے حیاتؔ آئینہ ہوں کیا جلوےسب یہاں صاحب نظر تو نہیں
ستم ظریفیٔ حالات کا کرشمہ ہےبھٹکنے والے مجھے راستے بتاتے ہیں
میں کیسے کرتا مکمل نقوش ہستی کےرخ حیاتؔ بدلتا رہا افق کی طرح
नहर-ए-हयातنَہرِ حَیات
رک : نہرالحیات۔
कार-ज़ार-ए-हयातکار زارِ حَیات
زندگی کا معرکہ، زندگی کی مشکلات یا معاملات
زہرحیات
زاہدہ زیدی
شاعری
زہر حیات
خارزار حیات
ایل ۔ایم سائولے
حیات حضرت امام ابو حنیفہ
محمد ابو زہرہ
حیات امام ابن حزم
اچھوتوں کی حالت زار
ملک فضل حسین
سجاد ظہیر: حیات و جہات
نصیر الدین ازہر
فکشن تنقید
حیات شیخ الاسلام ابن تیمیہ
اٹھارہ سو ستاون کے چشم دید حالات
ظہیرؔ دہلوی
تحریک آزادی
سجاد ظہیر حیات وخدمات
زیب النسا
تحقیق
خم خانۂ تصوف
ظہور الحسن شارب
تذکرہ
اے حیاتؔ اپنے ہی احساس نے بڑھنے نہ دیاکتنا آسان تھا گرتوں کو کچل کر جانا
اپنے سائے سے ہم خود اے حیات ڈرتے ہیںمصلحت کی دنیا میں کتنی بد گمانی ہے
جستجو نئے پن کی ارتقا کا محور ہےہم بھی اس مقولے کے اے حیاتؔ قائل ہیں
میں جانتا ہوں ترا عشق بھی اے جان حیاتؔضرور چھوڑ کے جائے گا اک نشانی بھی
کیوں آب حیات کو میں ترسوںمیں زہر حیات پی چکا ہوں
میخانۂ حیات کا انجام دے گیاوہ مجھ کو ایک ٹوٹا ہوا جام دے گیا
دم آخر بھی وہ نہ آئے حیاتؔیہ بھی مجھ سے گلہ نہیں ہوتا
ہاں اے حیاتؔ ہم نے زمانے کے دکھ سہےپھر بھی ہمیں کسی سے شکایت نہیں رہی
رہ حیات میں کانٹے بچھیں کہ پھول کھلیںیہ شرط ہے تری جانب وہ راستہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books