تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پرچم"
انتہائی متعلقہ نتائج "پرچم"
شعر
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
درخت زرد
ہمارا فخر تھا فقر اور دانش اپنی پونجی تھی
نسب ناموں کے ہم نے کتنے ہی پرچم لپیٹے ہیں
جون ایلیا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "پرچم"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "پرچم"
نظم
شکست زنداں کا خواب
آنکھوں میں گدا کی سرخی ہے بے نور ہے چہرہ سلطاں کا
تخریب نے پرچم کھولا ہے سجدے میں پڑی ہیں تعمیریں