تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اسلام"
انتہائی متعلقہ نتائج "اسلام"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "اسلام"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "اسلام"
شعر
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
شعر
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا