تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'aarish'"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "'aarish'"
غزل
کسی کے لہجے کی چاٹ ایسی لگی کہ اپنا شعار آرشؔ
مکالمے کے جنوں میں خود پر اداس نظمیں اتارنا تھا
سرفراز آرش
غزل
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
جاوید اختر
غزل
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی