aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'abraar'"
شدت احساس تنہائی جگایا مت کرومجھ کو اتنے سارے لوگوں سے ملایا مت کرو
یہ منظر دیکھ کر ساحل کی حیرانی نہیں جاتیمجھے چھو کر بھی کوئی موج طوفانی نہیں جاتی
بولنے کا نہیں چپ رہنے کا من چاہتا ہےایسے حالات میں تو لطف سخن چاہتا ہے
تحفۂ عہد وفا دیجئے آپبے وفا ہوں تو سزا دیجئے آپ
اور کیا رہ گیا ہے ہونے کوایک آنسو نہیں ہے رونے کو
تجھ سے وابستگی رہے گی ابھیدل کو یہ بیکلی رہے گی ابھی
ہم نے رکھا تھا جسے اپنی کہانی میں کہیںاب وہ تحریر ہے اوراق خزانی میں کہیں
کوئی سوچے نہ ہمیں کوئی پکارا نہ کرےہم کہیں ہیں کہ نہیں ہیں کوئی چرچا نہ کرے
آرزو تم ہو مدعا تم ہوکیا زباں سے کہوں کہ کیا تم ہو
واہ ابرارؔ خامشی نے تریپار پھر جد آگہی کر لی
محبتوں کا یہی مسئلہ نہیں جاتاہم اس سے کیسے کہیں کیا کہا نہیں جاتا
وسوسے دل میں نہ رکھ خوف رسن لے کے نہ چلعزم منزل ہے تو ہمراہ تھکن لے کے نہ چل
یقین ہے کہ گماں ہے مجھے نہیں معلومیہ آگ ہے کہ دھواں ہے مجھے نہیں معلوم
گریزاں تھا مگر ایسا نہیں تھایہ میرا ہم سفر ایسا نہیں تھا
تری نظر میں ترے دل میں گھر کیا جائےاب اس خیال ہی کو درگزر کیا جائے
نہ کچھ مرنے کا غم ہو اور نہ کچھ شکوہ ہو فرقت کااگر حالت مری وہ سید ابرار آ دیکھیں
ہمیں خبر نہیں کچھ کون ہے کہاں کوئی ہےہمیشہ شاد ہو آباد ہو جہاں کوئی ہے
لگا دیا مری وحشت نے سب ٹھکانے سےہوا تو ڈرتی ہے اب خاک تک اڑانے سے
اگر تو ساتھ چل پڑتا سفر آسان ہو جاتاخوشی سے عمر بھر جینے کا اک سامان ہو جاتا
یہ جو سر ہم تری چوکھٹ سے لگائے ہوئے ہیںیہ سمجھ لے کہ زمانے کے ستائے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books