aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'sherii'"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
جو میرا دل نہ ہو شعریؔ حریف ان کی نگاہوں کاتو دنیا بھر میں برپا انقلاب عام ہو جائے
کوشش رکنیت اردو اکیڈمی نہ سہیکم سے کم شعری پلندے تو چھپاتے رہیے
ہزل کو لوگ سحرؔ آج غزل کہتے ہیںذوق شعری پہ برا وقت پڑا ہو جیسے
ہوئے ہیں وہ جس دن سے ناراض شعریؔترقی پہ ہے اضطراب محبت
سوز الم سے دور ہوا جا رہا ہوں میںوہ تو جلا رہے ہیں بجھا جا رہا ہوں میں
ضبط اور ضبط مستقل شعریؔٹھنڈی ٹھنڈی شراب پیتا ہوں
مطلع سے مقطع تلک ساری غزل تھرا اٹھےآئیں جب مجھ کو سکھانے شعری ڈھب استاد جی
جس انجمن میں جاتے نہ تھے پہلے اہل دلشعریؔ اس انجمن میں غزل خواں ہے آج کل
حرف و خیال و تازگی شعری جمال اور شےگویا وہ حسن اور ہے اس کی سنبھال اور شے
وہ کل کی فیس بک وہ کیفؔ و شعریؔوہ دیکھو چاند سورج ساتھ نکلے
اگر کچھ تھی تو بس یہ تھی تمنا آخری اپنیکہ وہ ساحل پہ ہوتے اور کشتی ڈوبتی اپنی
ہے ذرے ذرے کی تنویر دعوت شعرییہ کائنات ہے گویا کہ شاعری کے لئے
ہم تو شعری کینوس پر بس دل کا حال رقم کرتے ہیںسچے جذبوں سے اس پر خود نقش نگاری ہو جاتی ہے
یوں ہی نہیں بدل رہیں شعری لطافتیںسیکھی ہیں مہ رخوں نے ادائیں نئی نئی
مرتب ہو گئی فرد عمل یوں خود بخود کوکبؔمرے دیوان شعری کی کتابت ہوتی جاتی ہے
شوقؔ یہ مانا بہت دشوار تھا شعری سفرپھر بھی فنکاروں پہ تیرا فن اثر کرتا رہا
خیال تیرے بسے ہیں دل میںوہ شعری پیکر میں ڈھل رہے ہیں
کر رہا ہوں کاروبار شعر میں اپنے کو خرچورنہ ایسی مد کوئی گھر کے حسابوں میں نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books