aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",EYgg"
تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغخوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح
ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہادھر سے مدتوں آیا گیا ہوں
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
آگاہ ہوں میں منزل مقصود سے مگرکس سمت جا رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
واعظ نہیں کیفیت مے خانہ سے آگاہیک جرعہ بدل ورنہ یہ مندیل دھر آوے
حدیث دل کسی درویش بے گلیم سے پوچھخدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ
آگہ تو رہیے اس کی طرز رہ و روش سےآنے میں اس کے لیکن کس کو خبر رہے ہے
بے مے کسے ہے طاقت آشوب آگہیکھینچا ہے عجز حوصلہ نے خط ایاغ کا
دل کچھ آگاہ تو ہو شیوۂ عیاری سےاس لئے آپ ہم آتے ہیں تری گھاتوں میں
راز غم سے ہمیں آگاہ کیا خوب کیاکچھ نہایت ہی نہیں آپ کے احسانوں کی
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈا
نہ ہو کوئی آگاہ راز نہاں سےخموشی کو یہ مہر لب چاہتے ہیں
ایاغ بادہ میں آ کر وہ خود چھلک پڑتاگر اس کے مست ذرا اور ہاؤ ہو کرتے
کن فکاں کے بھید سے مولیٰ مجھے آگاہ کرکون ہوں میں گر یہاں پر دوسرا کوئی نہیں
کیا جانیے سید تھے حق آگاہ کہاں تکسمجھے نہ کہ سیدھی ہے مری راہ کہاں تک
سن اے غرور حسن ترا تذکرہ ہے کیااسرار کائنات سے آگاہ عشق ہے
گر نئیں راز عشق سوں آگاہفخر بے جا ہے فخر رازی کا
میں اشکوں کی طرح اس درد کو بھی ضبط کر لیتامجھے آگاہ تو کرتا ابھرنے سے ذرا پہلے
فراقؔ بزم چراغاں ہے محفل رنداںسجے ہیں پگھلی ہوئی آگ سے چھلکتے ایاغ
تشنہ لب ایسے ہم گرے مے پرکہ کبھی سیر عید گاہ نہ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books