aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",GgNV"
وہ میرا گاؤں ہے وہ میرے گاؤں کے چولھےکہ جن میں شعلے تو شعلے دھواں نہیں ملتا
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتاہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شایداڑاتی ریل گاڑی ڈھیر سارا پھر دھواں آئی
کوئی نغمہ دھوپ کے گاؤں سا کوئی نغمہ شام کی چھاؤں ساذرا ان پرندوں سے پوچھنا یہ کلام کس کا کلام ہے
ممکن ہے ہمیں گاؤں بھی پہچان نہ پائےبچپن میں ہی ہم گھر سے کمانے نکل آئے
آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والےگھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے
ہمارے گاؤں کا ہر پھول مرنے والا ہےاب اس گلی سے وہ خوشبو نہیں گزرنی ہے
زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہےدرد دل کا لباس ہوتا ہے
اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہےہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے
ہواؤ آؤ مرے گاؤں کی طرف دیکھوجہاں یہ ریت ہے پہلے یہاں ترائی تھی
میرا بچپن بھی ساتھ لے آیاگاؤں سے جب بھی آ گیا کوئی
ہے جوانی خود جوانی کا سنگارسادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے
صحرا سے آنے والی ہواؤں میں ریت ہےہجرت کروں گا گاؤں سے گاؤں میں ریت ہے
مرے احباب سارے شہر میں ہیںمیں اپنے گاؤں میں کیا کر رہا ہوں
میں گاؤں لوٹ رہا ہوں بہت دنوں کے بعدخدا کرے کہ اسے میرا انتظار نہ ہو
گاؤں میں آ کر شہر بسےگاؤں بچارے جائیں کدھر
عجیب سا ہے بہانا مگر تم آ جاناہمارے گاؤں کا سیلاب دیکھنے کے لیے
ہمارے گاؤں کی مٹی ہی ریت جیسی تھییہ ایک رات کا سیلاب تو بہانہ ہوا
وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھااب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہوا یا شاد ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books