aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UQDi"
بس ایک ہم ہی لیے جائیں درس عجز و نیازکبھی تو اکڑی ہوئی گردنوں میں بھی خم آئے
لوگ اکڑی پیٹھ لے کر دفتروں سے چل پڑےمیز کرسی کو ملا آرام گویا صبح تک
اکڑی چھکڑی بھولا ہےدل نے کھائی ایسی مات
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہےاب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
تھی جو اک فاختہ اداس اداسصبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیاورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی
کیا کہیں پھر کوئی بستی اجڑیلوگ کیوں جشن منانے آئے
کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیںگھر میں لے آؤ تو انبار سے لگ جاتے ہیں
دل ہوا کشمکش چارۂ زحمت میں تماممٹ گیا گھسنے میں اس عقدے کا وا ہو جانا
اے آہ میری خاطر وابستہ کے سوادنیا میں کوئی عقدۂ مشکل نہیں رہا
لپٹ گیا ترا دیوانہ گرچہ منزل سےاڑی اڑی سی ہے یہ خاک رہ گزر پھر بھی
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اڑی ہوئیکل رات تم کہاں تھے بتانا سہی سہی
گوہر کو عقد گردن خوباں میں دیکھناکیا اوج پر ستارۂ گوہر فروش ہے
دل مجروح کی اجڑی ہوئی خاموشی سےبوئے نغمات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
کیوں گرہ گیسوؤں میں ڈالی ہےجاں کسی پھول کی اڑی ہوگی
نہیں یہ ہے گلال سرخ اڑتا ہر جگہ پیارےیہ عاشق کی ہے امڑی آہ آتش بار ہولی میں
اٹھا عجب تضاد سے انسان کا خمیرعادی فنا کا تھا تو پجاری بقا کا تھا
ہوں مبتلائے یقیں میری مشکلیں مت پوچھگمان عقدہ کشا بھی نہیں رہا اب تو
وہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جڑ سکییہی ریزہ ریزہ جو کام تھے مجھے کھا گئے
وہ لجائے میرے سوال پر کہ اٹھا سکے نہ جھکا کے سراڑی زلف چہرے پہ اس طرح کہ شبوں کے راز مچل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books