aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",uwWT"
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگتتمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرنہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعتپھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کیاور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو
خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میںاب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے
دھول میں اٹ گئے ہیں سارے غزالاتنی شدت سے رم کیا گیا ہے
اب صبح و شام شاید گریے پہ رنگ آوےرہتا ہے کچھ جھمکتا خوناب چشم تر میں
یہ ضد کہ آج نہ آوے اور آئے بن نہ رہےقضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے کیا کہئے
ساحل تمام اشک ندامت سے اٹ گیادریا سے کوئی شخص تو پیاسا پلٹ گیا
شاہ نامے لکھے ہیں کھنڈرات کی ہر اینٹ پرہر جگہ ہے دفن اک افسانہ تیرے شہر میں
جس بزم میں تو ناز سے گفتار میں آوےجاں کالبد صورت دیوار میں آوے
جب نام ترا لیجیے تب چشم بھر آوےاس زندگی کرنے کو کہاں سے جگر آوے
جو آنکھوں اوٹ ہے چہرہ اسی کو دیکھ کر جینایہ سوچا تھا کہ آساں ہے مگر آساں نہیں ہوتا
مر کر بھی ہاتھ آوے تو میرؔ مفت ہے وہجی کے زیان کو بھی ہم سود جانتے ہیں
آوے جو مصطبہ میں تو سن لو کہ راہ سےواعظ کو ایک جام مئے ناب لے گیا
ممتا اوٹ دہکتے سورجآنکھوں کا تارا کیا جانے
اینٹ اور پتھر مٹی گارے کے مضبوط مکانوں میںپکی دیواروں کے پیچھے ہر گھر کچا لگتا ہے
جو کوئی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے ترےہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں
خوشی کیا کھیت پر میرے اگر سو بار ابر آوےسمجھتا ہوں کہ ڈھونڈے ہے ابھی سے برق خرمن کو
کسی عید پر یا بسنت پر وہ ملے گا عمر کے انت پرمیں یہ سوچتا ہوں کہ یہ بھی کوئی بہانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books