aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",zmaF"
وائے قسمت پاؤں کی اے ضعف کچھ چلتی نہیںکارواں اپنا ابھی تک پہلی ہی منزل میں ہے
افسردہ ہوں عبرت سے دوا کی نہیں حاجتغم کا مجھے یہ ضعف ہے بیمار نہیں ہوں
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
کس طرح تڑپتے جی بھر کر یاں ضعف نے مشکیں کس دیں ہیںہو بند اور آتش پر ہو چڑھا سیماب بھی وہ سیماب ہیں ہم
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
ہراس شب، اثر ضعف، خوف راہزناںمسافروں پہ گراں وقت شام ہوتا ہے
کر دیا ضعف نے عاجز غالبؔننگ پیری ہے جوانی میری
لٹا کے سینے پہ چنچل کو پیار سے ہر دممیں گدگداتا تھا ہنس ہنس وہ ضعف کھوتا تھا
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے رنگ اختلاط کاہے دل پہ بار نقش محبت ہی کیوں نہ ہو
چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امیدشہپر کاہ پئے مژدہ رسانی مانگے
حرف انکار سر بلند رہاضعف اقرار تک نہیں پہنچا
مری اب آنکھیں نہیں کھلتیں ضعف سے ہمدمنہ کہہ کہ نیند میں ہے تو یہ کیا خیال کیا
دور سے چرخ کے نکل نہ سکےضعف نے ہم کو مورطاس کیا
یارو یہ دور ضعف بصارت کا دور ہےآندھی اٹھے تو اس کو گھٹا کہہ لیا کرو
ہم اپنے ضعف کے صدقے بٹھا دیا ایساہلے نہ در سے ترے سنگ آستاں کی طرح
ضعف سے ہے نے قناعت سے یہ ترک جستجوہیں وبال تکیہ گاۂ ہمت مردانہ ہم
ضعف آہوں پر بھی غالب ہو چلا تھا اے اجلتو نہ آتی تو یہ میرا آخری پیغام تھا
سفر عشق میں کی ضعف نے راحت طلبیہر قدم سائے کو میں اپنے شبستاں سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books