تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اذن"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "اذن"
غزل
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی اذن قیام ہو
تو میں موتیوں کی دکان سے تری بالیاں ترے ہار لوں
بشیر بدر
غزل
یہ قتل عام اور بے اذن قتل عام کیا کہئے
یہ بسمل کیسے بسمل ہیں جنہیں قاتل نہیں ملتا