تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "انوار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "انوار"
غزل
جب تک کہ وہ جھانکے تھا ادھر مہر سے ہم تو
واقف ہی نہ تھے مہر پر انوار کہاں ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو
اک آہ تو نکلے توڑ کے دل نغمے نہ سہی جھنکار تو ہو