تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اگتا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "اگتا"
غزل
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
ہم تخم محبت جنت سے سینے میں چرا کر لے آئے
اس ریت میں کیا اگتا وہ بھلا ہاں لائے تھے بونا ہی پڑا
اجتبیٰ رضوی
غزل
اسے پوجے ہے مضطرؔ اگتا سورج جان کر دنیا
کہ جس نے نام اپنا وقت کے دھاروں پہ لکھا ہے