aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باس"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باسبرکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گلاب سارے ہیں کاغذیگل آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
موت پائی صلیب پر ہم نےعمر بن باس میں بتائی گئی
صحرا کی بود و باش ہے اچھی نہ کیوں لگےسوکھی ہوئی گلاب کی ٹہنی گلاس میں
کل جنہیں زندگی تھی راس بہتآج دیکھا انہیں اداس بہت
فضا کا حبس شگوفوں کو باس کیا دے گابدن دریدہ کسی کو لباس کیا دے گا
خوش رہے یا بہت اداس رہےزندگی تیرے آس پاس رہے
درد میں شدت احساس نہیں تھی پہلےزندگی رام کا بن باس نہیں تھی پہلے
بات تو یہ ہے بندے کے کردار سے خوشبو آئےگوچی باس لگانے سے کردار بدلتے نئیں
بدن کی باس نسیم لباس بوئے نفسکوئی مہک ہو اسی خاکداں سے آتی ہے
پیا کے نین میں بہت چھند ہےاو وو زلف میں جیو کا آنند ہے
تمہارے بعد تو ہر اک قدم ہے بن باسہمارا شہر کے لوگوں میں کب شمار ہوا
اٹھے نہا کے شعلوں میں اپنے تو یہ کھلاسارے جہاں میں پھیلی ہوئی تیری باس تھی
کیا کہا باد صبح گاہی نےکیا چراغوں نے التماس کیا
اگر کوئی خاص چیز ہوتی تو خیر دامن بھگو بھی لیتےشراب سے تو بہت پرانے مذاق کی باس آ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books